BREAKING NEWS UPDATE زید ولد عبدالحفیظ ہارونزئی زھری ساکن سموانی تحصیل زھری ضلع خضدار بلوچستان قرآن مجید ہاتھ میں تھامے ہوئے اپنے چھوٹے بہنوں کے ساتھ والد کے رہائی کے لیے قرآن کا واسطہ دے کر اپیل کی انھوں نے کہاکہ میرے والد عبدالحفیظ ہارونزئی زھری لیویز فورس میں سپاہی تھے۔31 جنوری کو زھری بازار سے نامعلوم افراد نے اٹھایا۔ زید نے کہا کہ میرے چھوٹے چھوٹے بہن ھے اور ھمارے والد کے سوا ھمارا کوئی اور نہیں۔انھوں نے انسانیت کے بنیاد پر والد رہائی کی اپیل کی۔ #11boolpakistanscreen #LatestNews #NewsUpdate #BreakingNews #home
HEADLINES UPDATE BREAKING NEWS UPDATE
.
زید ولد عبدالحفیظ ہارونزئی زھری ساکن سموانی تحصیل زھری ضلع خضدار بلوچستان قرآن مجید ہاتھ میں تھامے ہوئے اپنے چھوٹے بہنوں کے ساتھ والد کے رہائی کے لیے قرآن کا واسطہ دے کر اپیل کی
انھوں نے کہاکہ میرے والد عبدالحفیظ ہارونزئی زھری لیویز فورس میں سپاہی تھے۔31 جنوری کو زھری بازار سے نامعلوم افراد نے اٹھایا۔
زید نے کہا کہ میرے چھوٹے چھوٹے بہن ھے اور ھمارے والد کے سوا ھمارا کوئی اور نہیں۔انھوں نے انسانیت کے بنیاد پر والد رہائی کی اپیل کی۔
#11boolpakistanscreen #LatestNews #NewsUpdate #BreakingNews #home


Comments