افسوس ناک خبر 🚨🚨🚨 پاک سر زمین شہداء خٹک بیلٹ کرک کا ایک اور بیٹا دھرتی ماں پر قربان ہو گیا۔ نائیک خیال گل شہید سکنہ کچھ تندر خیل ضلع کرک۔ خیال گل شہید 207 وینگ مہمند رائفل میں نوکری سر انجام دے رہے تھے ۔ پاکستان افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جامے شہادت نوش کیا ۔اللہ تعالیٰ خیال گل شہید کی شہادت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ۔ مزید خبریں دیکھنے کے لئے ہمارا فیس بُک اکاؤنٹ ضرور فالو کریں ۔ لواغر ویلی کا سب سے تیز ترین نیوز نیٹ ورک الیون بول پاکستان سکرین۔ خبریں اور اپڈیٹ دیکھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں 🌍 Website👉https://11boolpakistanscreen.blogspot.com #11boolpakistanscreen #NewsUpdate #LatestNews #BreakingNews #karak JG Wʌʜɘɘɗ Kʜʌŋ Vlogging 11 Bool Pakistan Screen @highlight #PakistanZindabad
HEADLINES UPDATE افسوس ناک خبر 🚨🚨
افسوس ناک خبر 🚨🚨🚨
پاک سر زمین شہداء خٹک بیلٹ
کرک کا ایک اور بیٹا دھرتی ماں پر قربان ہو گیا۔
نائیک خیال گل شہید سکنہ کچھ تندر خیل ضلع کرک۔
خیال گل شہید 207 وینگ مہمند رائفل میں نوکری سر انجام دے رہے تھے ۔
پاکستان افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جامے شہادت نوش کیا ۔اللہ تعالیٰ خیال گل شہید کی شہادت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ۔
مزید خبریں دیکھنے کے لئے ہمارا فیس بُک اکاؤنٹ ضرور فالو کریں ۔
لواغر ویلی کا سب سے تیز ترین نیوز نیٹ ورک الیون بول پاکستان سکرین۔
خبریں اور اپڈیٹ دیکھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں 🌍
Website👉https://11boolpakistanscreen.blogspot.com
#11boolpakistanscreen #NewsUpdate #LatestNews #BreakingNews #karak
JG Wʌʜɘɘɗ Kʜʌŋ Vlogging 11 Bool Pakistan Screen @highlight
#PakistanZindabad



Comments