HEADLINES UPDATE
تازہ تــــــــــرین خبر 🚨
۔ ایک بندہ 10 بندے نہیں نکال سکتااور فیصلے کریں گے، ایسا نہیں ہوگا، بدقسمتی سے پارٹی میں گروپس بن گئے تھے،
غلط لوگوں کو سپورٹ کیا گیا، عہدہ نہ میری خواہش ہے، نہ مجبوری،عمران خان نے ذمے داری دی، خوشی ہوگی اگر یہ ذمہ داری مجھ سے واپس لےلی جائے ۔جنید اکبر
Comments