سوات: سیدو شریف میں 26 سالہ نوجوان ابوبکر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق۔ پولیس کے مطابق گولی دوست عمران سے چلی، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
#سوات #ٹک_ٹاک #حادثہ
Please Follow our Facebook page and press the Bill Button For more information
Comments