HEADLINES UPDAT E PTI Government 💦🌟✍🏻📍تحریک انصاف اور موجودہ حکومت میں اعشاریوں کی مدد سے فرق 📌تحریک انصاف کے دور میں GDP Growth 6.01 جبکہ موجودہ حکومت میں GDP Growth -0.05 📌تحریک انصاف کے دور میں Agriculture Growth 4.1 جبکہ موجودہ حکومت میں 1.5 ہے 📌تحریک انصاف کے دور میں فصلوں کی پیداوار 8.9 جبکہ موجودہ دور میں -2.5 ہے 📌تحریک انصاف کے دور حکومت میں مینوفیکچرنگ 11.8 جبکہ موجودہ حکومت میں 8.9 ہے 📌تحریک انصاف کے دور میں سروس 7 جبکہ موجودہ حکومت میں 0.8 ہے 📌تحریک انصاف کے دور میں GDP in Billions 391 جبکہ موجودہ دور میں 315 Billions 📌تحریک انصاف کے دور میں پر کیپٹا 1.76 جبکہ موجودہ حکومت میں پر کیپٹا 1.56 🔥یہ تمام اعدادوشمار سٹیٹ بینک سے نکلوائیں یہ ہمارے بتائے ہوئے نہیں ہیں ۔ NK ✍🏻🌟💦